October 24, 2020

کچھ

Charcha for Shayari

کچھ بے نام سے رشتے ہیں

  کچھ بے ربط تسلسل ہیں

کچھ دشوار سی مسافتیں ہیں

کچھ اَن دیکھی سی راہیں ہیں

کچھ طے کیے وعدے ہیں

کچھ نامانگی گئیں معذرتیں ہیں 

کچھ معصوم سی سازشیں ہیں

کچھ چالاک سے دھوکے ہیں

،کچھ ہے بہت ایسا

جو کہنے کو لفظ مانگے

کچھ الفاظ ہیں ایسے

کہ

جو دل کے دل میں ہی دفن ہیں

سَحر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed